Humne Aankhon Se Dekha Nahi Hai Magar Naat lyrics
Presenting most beautiful naat sharif " Humne Aankhon Se Dekha Nahi Hai Magar
Unki Tasveer Seene Mein Maujood Hai " . Heart touching naat sharif.
Humne Aankhon Se Dekha Nahin Hai Mgar Naa Lyrics
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
ان کی تصویر سنیے میں ماجود ہے
جس نے لا کر کلام الہی دیا
وہ محمد مدینےميں موجود ہے
پھول کھلتےہيں پڑھ پڑھ کے صلے علی
جھوم کرکہ رہی ہے یہ باد صبا
ایسی خشبو چمن کے گلوں میں کہاں
جو نبی کے پسینے میں موجود ہے
ہم نے مانا کہ جنت ہے بہت حسین
چھوڑ کرہم مدینہ نہ جائیں کہیں
یوں تو جنت میں سب ہے مدینہ نہیں
اور جنت مدینے میں موجود ہے
چھوڑنا تیرا طیبہ گوارا نہیں
ساری دنیا میں ایسا نظارا نہیں
ایسا منظر زمانے نے دیکھا نہیں
جیسا منظر مدینے میں موجود ہے