DEEN DHARAM MAULA HUSSAIN Lyrics || Syed Abdul Qadir Al-Qadri

Presenting beautiful manqabat Sarkar Imam Hussain "DEEN DHARAM MAULA HUSSAIN" in the voice of Syed Abdul Qadir Al-Qadri. The song is penned by Shauq Fareedi.
Artist : Syed Abdul Qadir Qadri Kalam: Deen Dharam Imaan Hussain Writer: Shauq Fareedi Audio: RWDS Label: Syed Abdul Qadir Qadri

DEEN DHARAM MAULA HUSSAIN Lyrics

مرشد حسین جان حسین دین دھرم ایمان حسین عطائے کبریا مولا حسین رضائے مصطفی مولا حسین ہر ایک لب پہ ترانہ مرے حسین کا ہے زمین و عرش پہ چرچہ مرے حسین کا ہے بروز حشر بنے گا وہ خلد کا مہماں جو دل سے ہوگیا شیدا مرے حسین کا ہے ہمارا پیشوا مولا حسین ہمارا رہنما مولا حسین بلایا کوفے میں ظالم نے ابن حیدر کو مقابلے میں کھڑا کردیاہے لشکر کو ستایا خوب حسینی کو ظالموں نے مگر حسینی چھوڑے نہیں ذکر رب اکبر کو سپاہی دین کا مولا حسین نبی کا لاڈلا مولا حسین جو ہے دین پر جاں فدا کرنے والا لعینوں کو جگ سے فنا کرنے والا نبی دو عالم کا پیارا نواسہ وہ شیر خدا کا ہے پیارا دلارا جو خاتون جنت کے دل کا ہے ٹکڑا غریبوں یتیموں کا ہے وہ سہارا جو دیں کی بقا کے لیے کربلا میں ہے بیٹے بھتیجے کی جاں کو لٹایا ہوا ظلم پر ظلم لیکن وہ واللہ رہا مسکراتا مگر غم نہ کھایا جو تلوار لے کر چلا ابن حیدر تو کانپ اٹھا سارا یزیدی کا لشکر بڑے سے بڑا پہلواں بھی تھا ششدر یہ کون آگیا جس کو لگتا نہیں ڈر اے شوقِ فریدی ہے تو بھی حسینی تجھے روز محشر کا ہے خوف کیونکر بھلا نہ پائے گی ہر گز زمین کرب و بلا نبی کے دین کی خاطر کیا حسین نے کیا لٹاکے جان بھتیجے کی اور بیٹے کی بلند کردیا پرچم رسول کے دیں کا ہے پیکر صبر کا مولا حسین ہمارا بادشاہ مولا حسین کیا تھا وعدہ جو بچپن میں وہ نبھایا ہے رضائے رب کیلئے گھر کا گھر لٹایا ہے لٹاکے شوقِ فریدی رہ خدا میں سب حسین ابن علی نے وفا سکھایا ہے حبیب مرتضی مولا حسین مرا مشکل کشا مولا حسین

Next Post Previous Post
No Comment
Add Comment
comment url